- سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، ریاضیات، جدید مالیاتی تکنیک، اے آئی، ڈیجیٹل کرنسی، ماحولیاتی شعور، سائنسی ایجادات، تَحقیق و ترقی، حکمرانی، وکالت اور ادارہ سازی کے میدانوں میں مسلمانوں کے کارہاے نمایاں اُجاگر کرتی ہے۔
- یہ کتاب بتاتی ہے کہ مسلمانوں نے ہر دور میں عالمی معاشرے کی تعمیر و ترقی میں قائدانہ کردار ادا کیا ہے۔
- یہ کتاب ان اِمکانات کی نشاندہی بھی کرتی ہے کہ آنے والی دہائیوں میں مسلمان کس طرح اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔
- یہ کتاب شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری کے قائم کردہ علمی و فکری اور تحقیقی ادارے ’بیت الحکمۃ (House of Wisdom)‘ کی جانب سے طبع کی گئی ہے۔