- اِس کتاب میں پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے ماحولیاتی بحران کا ایک قابلِ عمل اور حَکیمَانہ تجزیہ پیش کیا ہے۔
- ماحول کا تحفظ محض ایک سیاسی ترجیح یا سائنسی ضرورت نہیں، بلکہ یہ ایک مقدس فریضہ ہے جو دینی روایات اور اَقدار کے قلب میں پیوست ہے۔
- یہ کتاب ہر اُس شخص کے لیے ایک جامع گائیڈ بک ہے جو عصرِ حاضر کے ماحولیاتی اِضطراب کو محسوس کرتا ہے۔
- مختلف مذاہب کے پیروکار مشترکہ اِنسانی مفادات کی بنا پر کرۂ اَرض کو سنوارنے کا کارنامہ سر اَنجام دے سکتے ہیں۔
- یہ کتاب پالیسی سازوں، ماحولیاتی کارکنوں اور مذہبی راہ نُماؤں کے لیے یکساں اہمیت کی حامل ہے۔
- آئیے! ماحولیاتی بہتری کی اِس cause میں پروفیسر حسین قادری کے ساتھ شامل ہوں۔