Parda kay Ahkam o Masail (Asr e Hazir kay tanazur mein)

  • In Stock

  • 0 Review(s)

    Rating
    0.0 average based on 0 reviews.

    5 star
    0
    4 star
    0
    3 star
    0
    2 star
    0
    1 star
    0

Price :

Rs585 Rs650

Product SKU: BP-0018

Author Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Language Urdu
Pages 192
Binding Hard
Paper Quality Pearl Paper 68GSM
Weight 286 (G)
Dimensions 5.5 x 8.5
Date Publication April 17, 2024

- ستر، حجاب، پردہ، جلباب، خمار اور نقاب میں فرق و اِمتیاز کیا ہے؟

- خواتین کے پردہ کی ضرورت و اَہمیت اور حکمت کیا ہے؟

- کیا پردہ عورت کی ترقی میں رکاوٹ ہے؟

- کیا عبایا بہ طور فیشن اپنانا جائز ہے اور کیا سیاہ عبایا پہننا ہی لازم ہے؟

- کیا بیعت کرتے وقت عورت کے لیے شرعی پردہ کرنا ضروری ہے؟

- رشتہ داروں سے پردہ کے بارے میں کیا حکم ہے؟

- کیا مَرد کے لیے کسی خاتون کی تقریر سننا جائز ہے؟

- اسلام میں مَردوں کے پردے کے بارے میں احکام کیا ہیں؟

- کیا سربراہِ خاندان کا عورت کو باپردہ رکھنے میں کوئی کردار ہوتا ہے؟

یہ اور اِن جیسے دیگر بہت سے اَہم سوالات کے جوابات جاننے کے لیے ’سلسلہ تعلیماتِ اِسلام‘ کی 18ویں کتاب ’پردہ کے اَحکام و مسائل‘ کا مطالعہ فرمائیں۔


Ratings & Reviews

0.0

No Review Found.


To Review


Delivery All Over Pakistan
Ships from Lahore
Standard Delivery - (3-6 working days)
  1. Pakistan Post Office
  2. Leopard
Enjoy delivery of your order directly to the doorstep!
Cash on Delivery Available