اسلامی مالیاتی نظام کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے کن اقدامات کی ضرورت ہے؟
کیا مسلم مشتر کہ وقف (MCW) سودی قرضوں سے نجات کا عملی اور اسلامی متبادل فراہم کر سکتا ہے ؟
کیا اسلامی وقف ماڈل عالمی مالیاتی نظام میں مؤثر کردار ادا کر سکتا ہے ؟
کیا مسلم مشتر کہ وقف فریم ورک قرضوں کے بوجھ سے نجات دلا سکتا ہے ؟
اسلامی ممالک کے اقتصادی استحکام کے لیے وقف اور زکوۃ کس حد تک معاون ہو سکتے ہیں ؟
کیا مسلم ممالک اقتصادی خود مختاری حاصل کر سکتے ہیں ؟
کیا وقف فنڈ ز کو سرمایہ کاری کے لیے مؤثر طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے؟
کیا مسلم مشتر کہ وقف ماڈل مسلم دنیا میں بے روزگاری اور غربت کے خاتمے میں معاون ہو سکتا ہے ؟
کیا اسلامی وقف ماڈلز مسلم ممالک کے بنیادی ڈھانچے اور توانائی کے بحران کا حل فراہم کر سکتے ہیں ؟
اسلامی مالیاتی اداروں میں شفافیت اور احتساب کو کیسے یقینی بنایا جا سکتا ہے؟
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی یہ کتاب درج بالا سوالات کے تسلی بخش جوابات فراہم کرتی ہے۔